یوم پاکستان سائیکلنگ ریس 23 مارچ کو ہوگی
تازہ ترین : 1

یوم پاکستان سائیکلنگ ریس 23 مارچ کو ہوگی

اسلام آباد ۔ 18 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء) سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے زیراہتمام کے یوم پاکستان سائیکلنگ ریس 23 مارچ کو کراچی میں ہوگی۔ سندھ سائیکلنگ ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جاوید خان نے بتایا کہ ریس میں سندھ بھر سے سائیکلسٹ شرکت کریں گے اور اس سلسلہ میں تیاریاں روز و شور پر ہیں۔

وقت اشاعت : 18/03/2016 - 12:25:29

اپنی رائے کا اظہار کریں