ہالی ووڈ فلم ”ایڈی دی ایگل“ کے یورپین پریمیئر کا انعقاد
تازہ ترین : 1
ہالی ووڈ فلم ”ایڈی دی ایگل“ کے یورپین پریمیئر کا انعقاد

ہالی ووڈ فلم ”ایڈی دی ایگل“ کے یورپین پریمیئر کا انعقاد

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔18 مارچ۔2016ء)لندن میں ہالی ووڈ اسپورٹس کامیڈی فلم ”ایڈی دی ایگل“ کے یورپین پریمیئر کا انعقاد کیا گیا۔لندن میں منعقدہ رنگارنگ پریمیئر میں فلم کے مرکزی کرداروں اور دیگر کاسٹ نے شرکت کی ۔فلم کی کہانی برطانوی اِسکی جمپر ایڈی ایڈورڈز کے گِرد گھوم رہی ہے جو 1988ء میں پہلی بار اولمپکس میں حصہ لیتا ہے اورمشکل ترین چیلنج قبول کرتے ہوئے بے مثال ہمت و حوصلے کا مظاہرہ کرتا ہے۔امریکہ میں ریلیز کے بعد کامیڈی اور ڈرامے سے بھرپور فلم 28مارچ کو برطانیہ کے سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 18/03/2016 - 11:38:40

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں