خود کو نیب کا افسر ظاہر کرنے والے شخص کو 7 سال قید کی سزا
تازہ ترین : 1

خود کو نیب کا افسر ظاہر کرنے والے شخص کو 7 سال قید کی سزا

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔18مارچ 2016ء): خود کو نیب کا افسر ظاہر کرنے والے ملزم کو 7 سال قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق طارق سلیم کے خلاف نیب نے احتساب عدالت میں ریفرنس دائر کیا تھا۔ طارق سلیم کو لوگوں سے فراڈ کرنے اور خود کو نیب کا افسر ظاہر کرنے کے جُرم میں سزا سنائی گئی ہے۔

وقت اشاعت : 18/03/2016 - 11:04:38

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں