ڈیر ہ ‘تیزرفتارموٹرسائیکل کی ٹکرسے 6سالہبچہ جاں بحق

جمعرات 17 مارچ 2016 22:52

ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مارچ۔2016ء) مین روڈمشرف نگرپرتیزرفتارموٹرسائیکل سوارکی ٹکرسے چھ سالہ زواربیٹنی جاں بحق ہوگیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق تھانہ صدرکی حدودمیں کورائی کے قریب مین روڈمشرف نگرکے مقام پر تیزرفتارموٹرسائیکل سوارنے چھ سالہ زواربیٹنی کوٹکرماردی ۔جس سے زواربیٹنی موقع پرجاں بحق ہوگیا۔صدرپولیس نے متوفی کے رشتہ دارکی رپورٹ پرنامعلوم موٹرسائیکل سوارکیخلاف279-320PPCکے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :