ڈیر ہ ‘پستول صاف کرتے اتفاقیہ گولی چلنے سے باپ بیٹا زخمی
تازہ ترین : 1

ڈیر ہ ‘پستول صاف کرتے اتفاقیہ گولی چلنے سے باپ بیٹا زخمی

ڈیر ہ اسماعیل خان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء) خیرآبادکالونی میں اپنے پستول کوصاف کرتے ہوئے باپ اپنے دوبیٹوں سمیت اچانک گولی چلنے سے زخمی ہوگیا‘تفصیلات کے مطابق تھانہ کینٹ کی حدودمیں خیرآبادکالونی میں ایوب اپنے گھرکے کمرہ میں اپناپستول صاف کررہاتھاکہ اچانک اسکی غفلت سے گولی چل گئی جس سے ایوب اوراسکاسترہ سالہ بیٹاامین اورچودہ سالہ بیٹاسلیمان زخمی ہوگئے۔جنکوفوری طورپرسول ہسپتال ڈیرہ داخل کرادیاگیاہے۔

وقت اشاعت : 17/03/2016 - 22:52:36

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں