عظمیٰ اوشو پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ اوورسیز کی کوآرڈینیٹر مقرر
تازہ ترین : 1

عظمیٰ اوشو پاکستان پیپلز پارٹی خواتین ونگ اوورسیز کی کوآرڈینیٹر مقرر

اسلام آباد ۔ 17 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی اوورسیز کے صدر سینیٹر رحمن ملک نے خواتین ونگ اوورسیز کیلئے عظمیٰ اوشو کو کوآرڈینیٹر مقرر کر دیا۔ اس ضمن میں جاری کئے گئے ایک نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ عظمیٰ اوشو اوورسیز خواتین ونگ میں رابطوں کو مربوط بنانے کیلئے اور پارٹی کی بہتری کیلئے سرگرمیوں کو فروغ دینگی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/03/2016 - 22:49:05

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں