حکومت کا اقلیتیوں کے ہولی، دیوالی اور ایسٹر کے تہواروں پر عام تعطیل دینے کا فیصلہ
تازہ ترین : 1
حکومت کا اقلیتیوں کے ہولی، دیوالی اور ایسٹر کے تہواروں پر عام تعطیل ..

حکومت کا اقلیتیوں کے ہولی، دیوالی اور ایسٹر کے تہواروں پر عام تعطیل دینے کا فیصلہ

اسلام آباد(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مارچ 2016ء)حکومت کا اقلیتیوں کے ہولی، دیوالی اور ایسٹر کے تہواروں پر عام تعطیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق حکومت پاکستان کی جانب سے اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کیلئِے ایک اہم فیصلہ لیا گیا ہے۔ حکومت پاکستان نے حکومت کا اقلیتیوں کے ہولی، دیوالی اور ایسٹر کے تہواروں پر عام تعطیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے قانون سازی کا بل جلد قومی اسمبلی میں پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/03/2016 - 22:38:29

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں