کراچی،کسی بہترین معاشرے کی تشکیل میں ادب کا بنیادی کردار ہوتا ہے،دنیا سماجی علوم کی طرف پھرمتوجہ ہوئی ہے، پروفیسر ڈاکٹر نعمان الحق
جمعرات 17 مارچ 2016 22:11
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) کسی بھی علمی و فکری اعتبار سے بہترین معاشرے کی تشکیل میں شعر و ادب کا بنیادی کردار ہوتا ہے، اعلیٰ تعلیم کے شعبے میں دنیا سماجی علوم کی طرف ایک بار پھرمتوجہ ہوئی ہے، پاکستان میں فلسفہ سمیت دیگر سماجی علوم کو فروغ دینے کی ضرورت ہے، دیگر علوم کی طرح ادب اور شاعری انسان کوالفاظ کے برتاؤ میں حصولِ کمال کا سبق دیتی ہے۔
یہ بات ایڈوائزر سماجی علوم اور لبرل آرٹس چئیر، لائبریری کمیٹی، انسٹی ٹیوٹ آف بزنس ایڈمینسٹریشن (آئی بی اے) پروفیسر ڈاکٹر نعمان الحق نے جمعرات کو ڈاکٹر پنجوانی سینٹر برائے مالیکیو لر میڈیسن اور ڈرگ ریسرچ (پی سی ایم ڈی)، بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم (آئی سی سی بی ایس)، جامعہ کراچی میں عوامی آگاہی پروگرام کے تحت ’’فلسفیانہ و تاریخی تناظر میں سائنسی طریقۂ کار‘‘ کے موضوع پراپنے خطاب کے دوران کہی۔(جاری ہے)
مزید قومی خبریں
-
انتظامیہ اور پی پی کے سرکاری ملازمین عدالتوں کو مس گائیڈ کررہے ہیں،حلیم عادل شیخ
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق کا پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کا دورہ
-
لانڈھی خودکش حملہ آوروں سے کیا اسلحہ ملا بم ڈسپوزل اسکواڈ کی رپورٹ آ گئی
-
کراچی، لانڈھی خود کش حملہ، 2 ویڈیوز منظرِ عام پر آ گئیں
-
بلاول بھٹو زرداری کی کراچی میں غیرملکیوں کی گاڑی پر دہشتگردانہ حملے کی شدید مذمت
-
لاہور ہائیکورٹ نے پولیس کو چوہدری پرویز الہی کے حامیوں کو ہراساں کرنے سے روک دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری سے بینکنگ محتسب پاکستان سراج الدین عزیز کی ملاقات، ادارے کی سالانہ رپورٹ پیش کی
-
موسمی صورتحال کے پیش نظر ملکی غیر ملکی فضائی آپریشن متاثر ، مسافروں کا تحفظ ہماری ترجیح ہے، ترجمان پی آئی اے
-
اسپیکر نے معطل ارکان کی رکنیت بحال کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے، شیرافضل مروت
-
وزیردفاع ودفاعی پیداوارسے ترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل کی ملاقات
-
حکومت اپنی مدت پورے کرے گی ، ہم اس کے ساتھ ہیں ،قمرالزمان کائرہ
-
قومی اسمبلی کے سپیکر و ڈپٹی سپیکر کی کراچی میں غیر ملکیوں پر خودکش حملے کی مذمت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.