رینجرز کی سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول سے 6 گھنٹے تک پوچھ گچھ
تازہ ترین : 1
رینجرز کی سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول سے 6 گھنٹے تک پوچھ گچھ

رینجرز کی سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول سے 6 گھنٹے تک پوچھ گچھ

کراچی(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مارچ 2016ء)رینجرز نے سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول سے 6 گھنٹے تک پوچھ گچھ کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق رینجرز کی جانب سے کراچی میں ماضی میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کا حصہ رہنے والے سابق رکن قومی اسمبلی نبیل گبول سے پوچھ گچھ کی گئی ہے۔ رینجرز کی جانب سے نبیل گبول سے 6 گھنٹے تک کالعدم لیاری گینگ وار سے متعلق پوچھ گچھ کی گئی۔ پوچھ گچھ کے دوران عزیر بلوچ اور غفار ذکری سے متعلق سوالات کیے گئے۔

وقت اشاعت : 17/03/2016 - 21:41:28

اپنی رائے کا اظہار کریں