مشرف کو باہر جانے کی اجازت جدہ معاہدے کا حصہ ہے‘(ن ) لیگ آمریت کی ہری گود کبھی نہیں سوکھنے دے گی‘ بلا دودھ پینے ملک سے باہر گیا تو واپس نہیں آئیگا‘
پیپلزپارٹی کے رہنماؤں ڈاکٹر اختیار بیگ‘سعید اقبال‘ خان رانا شبیر حسین دیگر کا سابق صدرکو بیرون ملک بھیجنے پر ردعمل
جمعرات 17 مارچ 2016 19:21
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 17 مارچ۔2015ء)جنرل پرویز مشرف کا بیرون ملک جانا 2008کی جدہ اسلام آباد ڈیل کا پارٹ ٹو ہے۔ میاں نواز شریف انتہائی ڈرپوک اور بے بس وزیراعظم ہیں۔ مشکل حالات کا مقابلہ کرنا ان کے بس کا روگ نہیں۔ جنرل مشرف کا راستہ نہیں روک سکتے اور نہ ہی ان میں جرأت ہے۔ بلا دودھ پینے ملک سے باہر جائے گا واپس نہیں آئے گا۔
دہشت گرد سفاک دشمن ہیں جو پاکستانی قوم کے عزم اور حوصلے کو کبھی پست نہیں کرسکتے۔ سانحہ پشاور صدر میں سرکاری ملازمین سمیت عام شہریوں کی شہادت انتہائی المناک بربریت کا واقعہ ہے۔ جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ پیپلزپارٹی سانحہ پشاور کی شدید مذمت کرتی ہے۔ بزل بھیڑیے انسانیت کے بے رحم قاتل حکومتی نااہلی کی بدولت دندناتے پھر رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.