بارش کے دوران مکان کی چھت گرنے سے 2کمسن بچیاں زخمی
تازہ ترین : 1

بارش کے دوران مکان کی چھت گرنے سے 2کمسن بچیاں زخمی

سمبڑیال(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 17 مارچ۔2015ء)بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے سے 2کمسن بچیاں زخمی ہوگئیں ۔ سمبڑیال کے محلہ واٹر ورکس کے رہائشی محمد اصغر کے مکان کی چھت گرنے سے اسکی دو کمسن بچیاں ماہ نور اور زینب زخمی ہوگئیں جنہیں اہل محلہ نے اپنی مدد آپ کے تحت ملبہ ہٹا کر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کردیاگیا۔چھت گرنے کے باعث گھر میں موجود تمام سامان ملبہ کا ڈھیر بن گیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/03/2016 - 19:13:10

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں