بلھے شاہ کے مزار سے نے ’’روشن پاکستان سپورٹس سائیکل ریلی ‘‘ شروع
ذیشان حیدر جمعرات 17 مارچ 2016 19:11
قصور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔ 17 مارچ۔2015ء) ڈسٹرکٹ کوارڈی نیشن آفیسر قصور سلمان غنی اور ڈی پی او سید علی ناصر رضوی نے یوم پاکستان تقریبات کے سلسلہ میں گزشتہ روز دربار حضرت بابا بلھے شاہ ؒسے ’’روشن پاکستان سپورٹس سائیکل ریلی ‘‘کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈسٹرکٹ سپورٹس آفیسرر اؤف علی باجوہ ،ڈی ایس پی سٹی محمد اکرام خاں ، ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن ملک طارق ،صدر بلھے شاہ سپورٹس اکیڈمی صابر علی قصوری اور شہریوں کی کثیر تعداد بھی موجود تھی ۔
ڈی سی او قصور سلمان غنی نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ یوم پاکستان تقریبات کے سلسلہ میں آج ڈسٹرکٹ قصور سے روشن پاکستان سپورٹس سائیکل ریلی شروع ہو رہی ہے جو کہ لاہور ، گوجرانوالہ ، گجرات ، جہلم ،تحصیل گجر خاں ،راولپنڈی سے ہوتی ہوئی ایوان قومی اسمبلی پر اختتام پذیر ہوگی اور وہاں پر 23مارچ یوم پاکستان کی تقریب میں سپورٹس سائیکل ریلی ڈسٹرکٹ قصور کی نمائندگی کریگی ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.