وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار کی اہم ملاقات
تازہ ترین : 1
وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار کی اہم ملاقات

وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار کی اہم ملاقات

اسلام آباد(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مارچ 2016ء)وزیراعظم نواز شریف اور وزیر داخلہ چوہدری نثار کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے وزیراعظم نواز شریف سے اہم ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں دونوں رہنماوں کے درمیان پرویز مشرف کے ای سی ایل سے نام کے اخراج کے معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ ملاقات میں پرویز مشرف سے متعلق اہم فیصلہ کر لیا جائے گا۔

وقت اشاعت : 17/03/2016 - 19:01:03

اپنی رائے کا اظہار کریں