کولکتہ ورلڈ ٹی ٹونٹی :افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر ..
تازہ ترین : 1
کولکتہ ورلڈ ٹی ٹونٹی :افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ ..

کولکتہ ورلڈ ٹی ٹونٹی :افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا ہے

کولکتہ(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مارچ 2016ء)ورلڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ میں سری لنکا اور افغانستان کے درمیان آج کولکتہ سٹیڈیم میں میچ کھیلا جائیگا۔ افغانستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا ہے۔

وقت اشاعت : 17/03/2016 - 18:40:10

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں