میاں چنوں، تلمبہ روڈ پر موٹر سائیکل سڑک پر کھڑے ٹرالر سے جا ٹکرا یا
تازہ ترین : 1

میاں چنوں، تلمبہ روڈ پر موٹر سائیکل سڑک پر کھڑے ٹرالر سے جا ٹکرا یا

میاں چنوں( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء) تلمبہ روڈ پر موٹر سائیکل سڑک پر کھڑے ٹرالر سے جا ٹکرا یا،موٹر سائیکل سوار جاں بحق،تفصیلات کے مطابق تلمبہ روڈعلاقہ حاجی پکا مجید کے قریب موٹر سائیکل سڑک پر کھڑے ٹرالر جا ٹکرایا،جس کے نتیجہ میں موٹر سائیکل سوارمحمد انور سکنہ 10/8ARموقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/03/2016 - 18:15:26

اپنی رائے کا اظہار کریں