فنکاروں کی برہنہ تصاویر چرانے پر امریکی شہری پر فرد جرم عائد کردی گئی
تازہ ترین : 1

فنکاروں کی برہنہ تصاویر چرانے پر امریکی شہری پر فرد جرم عائد کردی گئی

نیویارک(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء) امریکہ میں حکام نے مشہور شخصیات کے جی میل اکاؤنٹس اور آئی کلاؤڈ سے برہنہ تصاویر اور ویڈیو چرانے کے جرم میں ایک شخص پر فرد جرم عائد کی ہے۔ حکام کے مطابق ریاست پینسلوینیا کے رہائشی 36 سالہ شخص رائن کولن نے اپنا جرم تسلیم کر لیا ‘ استغاثہ نے ملزم کیلئے 18 ماہ قید کی سزا تجویز کی ‘جج کے پاس اختیار ہے کہ وہ مجرم کو 5 سال تک قید کی سزا سنا سکتے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/03/2016 - 17:10:16

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں