پنجاب یونیورسٹی شعبہ امور طلبہ کے زیر اہتمام پاکستان ڈے کے حوالے سے تقریری مقابلوں کا انعقاد
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 17 مارچ 2016 17:09
لاہور(اْردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17مارچ 2016ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امور طلبہ کے زیر اہتمام پاکستان ڈے 2016ء کے سلسلے میں الحمراء ہال میں دو زبانی تقریری مقابلوں کا انعقاد کیا گیا جس میں سترہ ٹیموں نے حصہ لیا اور ہر ٹیم دو کھلاڑیوں پر مشتمل تھی۔
(جاری ہے)
اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران، سپیشل سیکریٹری ہائیر ایجوکیشن کمیشن طاہر یوسف، رجسٹرارپروفیسر ڈاکٹر لیاقت علی ، ڈائیریکٹر شعبہ امور طلبہ شاہد محمود گل، ڈپٹی ڈائیریکٹر ذبیر اکرم ، فیکلٹی ممبران اور طلباء طالبات کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔
انگریزی تقریری مقابلوں میں پنجاب یونیورسٹی کی رمیشہ خان نے پہلی، اختر سعید میڈیکل کالج سے ربیعہ طارق نے دوسری جبکہ یونیورسٹی آف ویٹرینری اینڈ اینیمل سائنسز سے شاہ تاج خان نے تیسری پوزیشن اپنے نام کی۔ اسی طرح اردو تقریری مقابلوں میں گورنمنٹ ڈگری کالج شالیمار ٹاؤن کے ولید اخترنے پہلی ،پنجاب یونیورسٹی کے سید عثمان عقیل نے دوسری اور گورنمنٹ اسلامیہ کالج کوپر روڈ کی طالبہ علینہ ارشد نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.