قومی اسمبلی کااجلاس ‘ چوہدری نثار علی خان کی وزیر اطلاعات پرویز رشید سے ملاقات ..
تازہ ترین : 1

قومی اسمبلی کااجلاس ‘ چوہدری نثار علی خان کی وزیر اطلاعات پرویز رشید سے ملاقات

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء)قومی اسمبلی کے اجلاس کے دور ان وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان اوروفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید کے درمیان ملاقات ہوئی ۔ جمعرات کو وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان قومی اسمبلی کے اجلاس کے دور ان نشست سے اٹھ کر سینیٹر پرویز رشید کے پاس گئے اور ان کے ساتھ کچھ دیر بات چیت کرتے ر ہے ‘ زاہد حامد اور برجیس طاہر بات چیت میں شامل تھے ۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/03/2016 - 16:50:52

اپنی رائے کا اظہار کریں