سرگودھامیں ہائی کورٹ بنچ کے قیام کیلئے وکلاء کی ہڑتال
جمعرات 17 مارچ 2016 16:25
سرگودھا ۔17مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مارچ۔2016ء)سرگودھامیں ہائی کورٹ ڈو یژ نل بنچ کے قیام کے سلسلہ میں ڈسڑکٹ بار سرگودھا نے ہڑتال کی ۔
(جاری ہے)
اس موقع پروکلاء نے مکمل عدالتی بائیکاٹ کیا اورعدالتوں میں پیش نہ ہوئے جس کے باعث کیسز کی سماعت ملتوی ہوگئی بالخصوص دور دراز سے آنیوالے سائلین کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا، ڈسٹرکٹ بار کے نو منتخب صدر میاں خداداد کلیارء ایڈووکیٹ اور جنرل سیکرٹری چوہدری شہزاد وڑائچ نے کہا کہ ہائی کورٹ بینچ کا قیام سرگودہا کے شہریوں کا حق ہے ان کو یہ حق ملنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ سرگودھا میں ہائیکورٹ بینچ کے قیام کیلئے وکلاء کی ہڑتال کا سلسلہ جاری رہے گا، انہوں نے مزید کہا کہ بینچ کے قیام سے سرگودھا ڈویژن کے چاروں اضلاع خوشاب‘ میانوالی‘ بھکر اور دور دراز کے علاقوں سے آنیوالے سائلین کو انصاف کی فراہمی میں مدد ملے گی۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.