13روزہ جشن ِبہاراں پروگرام کل سے سرگودھا میں ہو گا
تازہ ترین : 1

13روزہ جشن ِبہاراں پروگرام کل سے سرگودھا میں ہو گا

سرگودھا ۔17مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء) 13روزہ جشن ِبہاراں کل 18 مارچ سے 30مارچ تک بڑے جوش وخروش کے ساتھ میلہ منڈی گراؤنڈ میں انعقاد پذیر ہو گا، جشن ِبہاراں میں مختلف رنگا رنگ پروگرام ہوں گے جن میں نیز ہ بازی، گھوڑا ناچ، شام غزل، کھیلوں کے مختلف پروگرامز اور پھولوں کی نمائش کے علاوہ خواتین او ربچوں کی تفریح کیلئے بھی پروگرام پیش کئے جائیں گے۔

وقت اشاعت : 17/03/2016 - 16:24:01

اپنی رائے کا اظہار کریں