ٹی ٹونٹی کرکٹ ،پاکستان کی کامیابی کاتناسب59.70فیصدہے
تازہ ترین : 1
ٹی ٹونٹی کرکٹ ،پاکستان کی کامیابی کاتناسب59.70فیصدہے

ٹی ٹونٹی کرکٹ ،پاکستان کی کامیابی کاتناسب59.70فیصدہے

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء)ٹی ٹونٹی کرکٹ میں پاکستان نے مجموعی طورپر2006ء سے اب تک103میچ کھیلے جن میں سے60میچ جیتے،40میچ ہارے،3میچ برابررہے (سپراوورمیں ایک میچ جیتااور2میچ ہارے۔پاکستان کی کامیابی کاتناسب59.70فیصدہے۔جبکہ بھارت نے 69میچ کھیلے،41میچ جیتے،26میچ ہارے ،ایک میچ غیرفیصلہ کن اورایک میچ برابررہابرابررہنے والامیچ بعدمیں بھارت نے جیتابھارت کی کامیابی کاتناسب61.02فیصدہے۔

وقت اشاعت : 17/03/2016 - 15:15:17

اپنی رائے کا اظہار کریں