جہانگیر اعوان (ن) لیگ یوتھ ونگ کی ایڈوائزری کمیٹی کے ممبر مقرر ،نوٹیفکیشن جاری ..
تازہ ترین : 1

جہانگیر اعوان (ن) لیگ یوتھ ونگ کی ایڈوائزری کمیٹی کے ممبر مقرر ،نوٹیفکیشن جاری

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء)پاکستان مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے مرکزی صدر کیپٹن (ر) محمد صفدر نے محمد جہانگیر اعوان کو یوتھ ونگ لاہور کی ایڈوائزری کمیٹی کا ممبر مقرر کر دیا ۔اس سلسلہ میں باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جار ی کر دیا گیا ہے ۔ محمد جہانگیر اعوان نے قیادت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوتھ ونگ کو مضبوط بنانے کیلئے اپنا ہر ممکن کردار ادا کروں گا۔

وقت اشاعت : 17/03/2016 - 15:04:38

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں