ایف بی آ ر کا افسران اور عملے کی بہتر سہولیا ت کی فرا ہمی کیلئے نئے ترقیا تی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ
جمعرات 17 مارچ 2016 14:40
اسلام آ باد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔17 مارچ۔2016ء) ایف بی آ ر نے اپنے افسران اور عملے کو بہتر سہولیا ت کی فرا ہمی کے لیے نئے ترقیا تی منصوبے شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ان منصو بو ں کے تحت فیلڈ فا رمیشنز میں نئی عما رتیں تعمیر کی جائیں گی۔ ایف بی آ ر ذرا ئع کے مطابق ایف بی آ ر فیلڈ فا رمیشنز کی کئی عما رتیں کئی سا ل قبل تعمیر کی گئی تھیں وقت گزرنے کے سا تھ ا یف بی آ ر کا پھیلا و بڑھاتو ان بلڈنگو ں میں کئی شعبو ں کو ایک ہی وقت میں منتقل کردیا گیا جس سے افسران ور عملے کے افر اد کے پا س بیٹھنے کی منا سب جگہ بھی دستیا ب نہیں ہے۔
سب سے پہلے ریجنل ٹیکس آ فس ا سلام آباد کی بلڈنگ تعمیر کی جا ئیگی کیو نکہ آ ر ٹی او اسلام آ باد کا موجو دہ دفتر لا رج ٹیکس پیئریو نٹ اسلا م آ باد کی عما رت میں قا ئم کیا گیا تھا اور اب جگہ کی تنگی کی و جہ سے افسران اور عملے کے افراد کو دفتری ا مور میں نمٹا نے میں مشکلا ت کا سا منا کرنا پڑتا ہے۔(جاری ہے)
اس لیے پہلے آ ر ٹی او سلام آ باد کی عما رت تعمیر ہو گی اورآ رٹی او کی مو جو دہ جگہ لا رج ٹیکس پیئر یونٹ کے حوا لے کر دی جا ئیگی اس کے سا تھ سا تھ ان فیلڈ فارمیشنز کے با قی دفا تر کے لیے عما رتیں تعمیر کی جائینگی جہا ں جگہ کی کمی کا سا منا ہے یا ان کی بلڈنگز کے مو جودہ ڈھا نچے میں تو سیع کی جا ئے گی۔
مزید اہم خبریں
-
جنوبی افریقہ: بس حادثے میں درجنوں افراد ہلاک
-
پوٹن کے ساتھ اچھے تعلقات معاون ثابت ہو سکتے ہیں، سابق جرمن چانسلر
-
عمران خان پر پہلے بھی حملہ ہوچکا ہے کسی بڑے حادثے کے متحمل نہیں ہوسکتے،لاہور ہائیکورٹ
-
آئی ایم ایف کے ساتھ آنے والے دنوں میں بڑے پروگرام کی طرف جارہے ہیں،محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.