ایرانی خاتون سماجی کارکن اور وکیل نے آیت اللہ علی خامنہ ای کے تضادات کا بھانڈہ پھوڑ ڈالا
ایران میں خواتین کواپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کی اجازت نہیں، ان کی عافیت زبانیں بند رکھنے میں ہے، جس نے ذرا سی بھی اختلاف کی جسارت کرڈالی تو اس کا انجام موت یا جیلوں کی تاریک کوٹھڑیوں کے سوا اور کچھ نہیں ہوتا،لیلیٰ کرامی کا جنیوا میں نوبل انعام یافتگان کے اجلاس سے خطاب
جمعرات 17 مارچ 2016 14:07
تہران/ جنیوا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مارچ۔2016ء) خواتین کی بہبود کے لیے کام کرنے والی ایرانی سماجی کارکن اور وکیل لیلیٰ علی کرامی نے ولایت فقیہ کے نظام اور سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای کے تضادات کا بھانڈہ بیچ چوراہے کے پھوڑ ڈالا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق جنیوا میں منعقدہ نوبل انعام یافت گان کے ایک اجلاس کے دوران لیلٰی نے بتایا کہ ان کے ملک میں خواتین کے ساتھ کس طرح کا غیرمہذبانہ اور ظالمانہ سلوک روا رکھا جاتا ہے۔
39 سالہ لیلیٰ کرامی نے اپنی تقریر میں تفصیل کے ساتھ بتایا کہ ایران میں خواتین کے حقوق کو کس بے رحمی کے ساتھ پامال کیاجاتا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ خواتین کواپنے حقوق کے لیے آواز بلند کرنے کی اجازت نہیں۔ ان کی عافیت زبانیں بند رکھنے میں ہے، جس نے ذرا سی بھی اختلاف کی جسارت کرڈالی تو اس کا انجام موت یا جیلوں کی تاریک کوٹھڑیوں کے سوا اور کچھ نہیں ہوتا۔(جاری ہے)
مزید بین الاقوامی خبریں
-
آسٹریلیا میں مقیم پاکستانی ڈاکٹر تصور اسلم بھٹہ کی لکھی گئی کتاب ”زبان یار من ترکی“ کی تقریب رُونمائی
-
برطانیہ کا اسرائیل کو اسلحہ برآمد کرنے کا نظام امریکا جیسا نہیں ، ڈیوڈ کیمرون
-
عازمین حج میں 40 ملین آب زم زم کی بوتلیں تقسیم کی جائیں گی، الزمازمہ کمپنی
-
وطن واپس آکر بہت خوش ہوں، شہزادہ ہیری
-
بھارت کو پاکستان کی عزت کرنی چاہیے، منی شنکر ائیر
-
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹے کی سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا
-
امریکی سکھ شہری پر قاتلانہ حملے کے شواہد موجود ہیں،امریکا
-
قید سے رہا ہونے والامجرم اہلیہ سے بدلہ لے کردوبارہ جیل پہنچ گیا
-
بھارت میں خاتون نے 5 بچوں کو جنم دے دیا
-
سورج میں زمین سے 15 گٴْنا بڑا طوفان .
-
شادی شدہ مسلمانوں کے ناجائز تعلقات پر بھارتی عدالت کا فیصلہ
-
جیمز ویب ٹیلی سکوپ نے نظام شمسی کے باہر سپر ارتھ نامی سیارے پر گیسوں کی موجود گی کا پتہ چلا لیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.