ترقیاتی منصوبوں میں عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے پر توجہ مرکوز ر رکھی جائے ، ارکان پارلیمنٹ عوام کا اعتماد حاصل کرنے کیلئے تمام توانائیاں بروئے کارلائیں‘وزیراعظم نواز شریف کی ار کان قومی اسمبلی سے ملاقات میں گفتگو
جمعرات 17 مارچ 2016 13:55
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔17 مارچ۔2016ء) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ترقیاتی منصوبوں میں عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے پر توجہ مرکوز ر رکھی جائے ، ارکان پارلیمنٹ عوام کا اعتماد حاصل کرنے کیلئے تمام توانائیاں بروئے کارلائیں۔ جمعرات کو وزیراعظم نواز شریف سے ارکان قومی اسمبلی نے وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔
ملاقات کرنے والوں میں رکن قومی اسمبلی میاں جاوید لطیف، ڈاکٹر شزرہ منصب اور حافظ عبدالکریم شامل تھے ۔ ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ تمام منصوبوں میں عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے پر توجہ دینی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ عوامی فلاح کے منصوبوں میں کسی بھی رکاوٹ کو فوری دور کیا جائے اور ارکان پارلیمنٹ عوام کا اعتماد حاصل کرنے کیلئے تمام توانائیاں بروئے کار لائیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.