برطانیہ، ملٹی نیشنل کمپنیوں سے ٹیکس وصولی کیلئے نئے اقدامات کا اعلان
جمعرات 17 مارچ 2016 13:30
لندن ۔ 17 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مارچ۔2016ء) برطانیہ نے ملٹی نیشنل کمپنیوں سے ٹیکس لینے کیلئے نئے اقدامات کا اعلان کیا ہے۔
(جاری ہے)
برطانیہ کے وزیرخزانہ جارج اوسبورن نے کہا ہے کہ برطانیہ میں کام کرنے والی ملٹی نیشنل کمپنیوں کی طرف سے ٹیکس چوری کو روکنے کیلئے نئے اقدامات اٹھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس سے برطانیہ کو ٹیکس کی آمدنی بڑھ کر9 بلین پاؤنڈ(12.8 بلین ڈالر) ہوجائے گی۔
انہوں نے بتایا کہ ملٹی نیشنل اداروں پر20 فیصد کارپوریٹ ٹیکس عائد کیا گیا ہے جو 2020ء تک مرحلہ وار کم ہوتے ہوئے 17 فیصد پر آ جائے گا۔ انہوں نے برطانوی دارالعلوم سے بجٹ خطاب کے دوران بتایا کہ یکم اپریل2017ء سے برطانیہ میں کام کرنے والی ملٹی نیشنل ادارے ایک حد سے زیادہ سرمایہ برطانیہ سے باہر نہیں لے جاسکیں گے۔مزید تجارتی خبریں
-
چینی کی مصنوعی قلت،فی بوری قیمت میں 100روپے کااضافہ کر دیا گیا
-
ملک میں منگل کو سونے کی فی تولہ قیمت میں 7800 روپے کی کمی ہوئی
-
ایف ڈی آئی میں مارچ کے دوران سالانہ بنیاد پر 52 فیصد اضافہ ہوا ،سٹیٹ بینک
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،71 ہزار751پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں36روپے کلو کمی
-
سکریپ کے گودام میں آگ لگنے سے لاکھوں کا سامان جل گیا
-
کراچی گولڈ بلین ایکس چینج کا سونے کے نرخ جاری کرنے کا اعلان
-
پیاز کی قیمتوں کمی جبکہ چینی قیمتوں اضافہ شروع ہوگیا پیاز کی قیمت 280سے کم ہوکر 140روپے فی کلو ہوگئی
-
لاہور: برائلر گوشت کی قیمت میں کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،100 انڈیکس نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
اوپن مارکیٹ میں چینی کی قیمتیں بڑھنا شروع ہوگئیں
-
برائلر گوشت کی قیمت میں 12روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.