نئی دہلی: اندرا گاندھی ائیرپورٹ پر بم کی اطلاع۔ بھارتی میڈیا
تازہ ترین : 1
نئی دہلی: اندرا گاندھی ائیرپورٹ پر بم کی اطلاع۔ بھارتی میڈیا

نئی دہلی: اندرا گاندھی ائیرپورٹ پر بم کی اطلاع۔ بھارتی میڈیا

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17 مارچ 2016ء): اندرا گاندھی ائیر پورٹ پر بم کی اطلاع موصول ہوئی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اندرا گاندھی ائیر پورٹ پر دو پروازوں میں بموں کی اطلاع موصول ہوئی ہے۔ بموں کی اطلاع موصول ہوتے ہی مسافروں کو پروازوں سے اُتار لیا گیا ہے جبکہ ائیر پورٹ پر سامان کی تلاش کے ساتھ ساتھ سرچ آپریشن بھی جاری ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/03/2016 - 13:24:06

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں