کراچی ‘منگھوپیر میں مقابلہ ملزم ہلاک،مختلف علاقوں سے 10 گرفتار

جمعرات 17 مارچ 2016 13:19

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔17 مارچ۔2016ء) ۔، ملیر جعفر طیار سوسائٹی میں رینجرز نے دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاعات پرکارروائی کی۔

(جاری ہے)

کارروائی کے دوران علاقے کے داخلی اور خارجی راستے سیل کردئیے گئے۔ کارروائی میں 5 مشتبہ افراد کو حراست میں لیکرنامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ادھر غریب آباد میں قانون نافذ کرنیوالیاداروں نے سرچ آپریشن کیا، اس دوران 5مشتبہ افراد کو حراست میں لے کر تفتیش شروع کردی ہے ۔

متعلقہ عنوان :