پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی اوپنر جویریہ خان ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں سر پر گیند ..
تازہ ترین : 1

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی اوپنر جویریہ خان ویسٹ انڈیز کے خلاف میچ میں سر پر گیند لگنے سے زخمی

پاکستانی کھلاڑی ہوش میں آگئیں ‘ حالت خطرے سے باہر

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء)پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی اوپنر جویریہ خان ویسٹ انڈیز کے خلاف ورلڈ ٹی ٹوئنٹی کے میچ میں سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئیں کرکٹ ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق جویریہ خان کو شمیلیہ کونیل کی تیز باوٴنسر کان کے نیچے لگی تھی جس کے انھیں بے ہوشی کی حالت میں فوری طورپر قریبی ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں ان کا سی ٹی اسکین ہوا بعد ازاں وہ ہوش میں آگئیں اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

وقت اشاعت : 17/03/2016 - 12:46:59

اپنی رائے کا اظہار کریں