قومی نیٹ بال کوچنگ اینڈ ایمپائرنگ کورس 25 مارچ سے شروع ہوگا
تازہ ترین : 1

قومی نیٹ بال کوچنگ اینڈ ایمپائرنگ کورس 25 مارچ سے شروع ہوگا

اسلام آباد ۔ 17 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء) پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پاکستان سپورٹس بورڈ کے تعاون سے قومی نیٹ بال کوچنگ اینڈ ایمپائرنگ کورس 25 مارچ سے پی ایس بی کوچنگ سنٹر کراچی میں شروع ہوگا۔ پاکستان نیٹ بال فیڈریشن کے صدر مدثر آرائیں نے بتایا کہ کورس میں ملک بھر سے کوچر اور ریفریز شرکت کریں گے، یہ کورس 27 مارچ تک جاری رہے گا۔

وقت اشاعت : 17/03/2016 - 12:37:57

اپنی رائے کا اظہار کریں