بین الصوبائی انڈر 17- سرکل کبڈی چیمپئن شپ کے مقابلے 18 اپریل سے شروع ہوں گے
تازہ ترین : 1

بین الصوبائی انڈر 17- سرکل کبڈی چیمپئن شپ کے مقابلے 18 اپریل سے شروع ہوں گے

اسلام آباد ۔ 17 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام بین الصوبائی انڈر 17- سرکل کبڈی چیمپئن شپ 17 اپریل سے بنوں میں شروع ہوگی جس میں ملک بھر سے آٹھ سپورٹس بورڈز کی ٹیمیں شرکت کریں گی جن میں پنجاب، خیبر پختونخوا، سندھ، بلوچستان، آزاد جموں و کشمیر، گلگت بلتستان، فاٹا اور اسلام آباد شامل ہیں۔ یہ چیمپئن شپ 20 اپریل تک جاری رہے گی۔

وقت اشاعت : 17/03/2016 - 12:37:00

اپنی رائے کا اظہار کریں