ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں تیزی

جمعرات 17 مارچ 2016 12:01

ٹوکیو ۔ 17 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مارچ۔2016ء) ٹوکیو سٹاک مارکیٹ میں جمعرات کو حصص کی قیمتوں میں تیزی رہی جس کی وجہ امریکی فیڈرل ریزرو کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کے کم امکانات ہیں۔

(جاری ہے)

شہر کا اہم ترین، نکی۔ 225 انڈیکس وقفے تک 235.12 پوائنٹس (1.39 فیصد) بڑھ کر 17209.57 پوائنٹس جبکہ ٹاپکس انڈیکس 17.16 پوائنٹس (1.26 فیصد )اضافے کے بعد 1377.66 پوائنٹس پر آگیا۔

متعلقہ عنوان :