لاہور: ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 90 کلو مضر‌صحت گوشت ضبط
تازہ ترین : 1

لاہور: ڈائریکٹر پنجاب فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، 90 کلو مضر‌صحت گوشت ضبط

لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17 مارچ 2016ء): پنجاب فوڈ اتھارٹی کی ڈائریکٹر عائشہ ممتاز نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کارروائی کرتے ہوئے 90 کلو مضر صحت گوشت ضبط کر لیا ہے۔ عائشہ ممتاز نے بتایا کہ مذبح خانوں میں بیمار اور مردہ جانوروں کا گوشت موجود تھا تھا۔مضر صحت گوشت بر آمد ہونے پر گوشت کو قبضے میں لے کر مذبح خانوں کو سیل کر دیا گیا۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/03/2016 - 12:00:28

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں