ہانگ کانگ چین سے علیحدہ نہیں ہو گا،چینی پارلیمانی کمیٹی

جمعرات 17 مارچ 2016 11:54

بیجنگ ۔ 17 مارچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مارچ۔2016ء) چین نے کہا ہے کہ ہانگ کانگ چین کا حصہ ہے اور کبھی چین سے علحدہ نہیں ہوگا۔

(جاری ہے)

چینی پارلیمنٹ کی کمیٹی براے قانون کیو شانگ نے بیجنگ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوے کہا کہ چینی حکومت نے ایک مغربی رسالے میں شائع ہونے والے اس مضمون کا نوٹس لیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ اقوام متحدہ2047 تک ہانگ کانگ کو آزاد ملک بنانے کے لیے اقدامات کرے۔

متعلقہ عنوان :