مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ وزیر اعظم خود کریں‌گے۔ذرائع
تازہ ترین : 1
مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ وزیر اعظم خود کریں‌گے۔ذرائع

مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ وزیر اعظم خود کریں‌گے۔ذرائع

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17 مارچ 2016ء): سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ وزیر اعظم نواز شریف خود کریں گے۔ نجی ٹی وی ذرائع کے مطابق سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے وزیر اعظم نواز شریف نے آئینی اور قانونی ماہرین کو مشاورت کے لیے طلب کر لیا۔ مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا فیصلہ ماہرین سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق مشاورت میں وفاقی وزیر داخلہ سمیت دیگر وفاقی وزرا شریک ہوں گے۔

وقت اشاعت : 17/03/2016 - 11:23:38

اپنی رائے کا اظہار کریں