نئی دہلی : پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات کے لیے پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو ویزا کلئیرنس ..
تازہ ترین : 1
نئی دہلی : پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات کے لیے پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو ..

نئی دہلی : پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات کے لیے پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو ویزا کلئیرنس مل گئی۔ بھارتی میڈیا

نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17 مارچ 2016ء): پٹھانکوٹ ائیر بیس پر حملے کی تحقیقات کے لیے پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو ویزا کلئیرنس مل گئی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کی تحقیقاتی ٹیم کو پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات کے لئے 7 دن کا ویزا دیا گیا ہے جبکہ پاکستانی ٹیم رواں ماہ کے آخر میں بھارت روانہ ہو گی جہاں پٹھانکوٹ ائیر بیس کا دورہ کیا جائے گا، پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کے دورہ بھارت کے بعد پٹھانکوٹ ائیر بیس حملے کی تحقیقات میں مزید پیش رفت کا امکان ہے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/03/2016 - 10:57:26

اپنی رائے کا اظہار کریں