مسلم لیگ (ن) کے امیدوار کی فتح پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے، رہنماء مسلم لیگ (ن) سکھر
جمعرات 17 مارچ 2016 10:54
سکھر ۔ 16مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔17 مارچ۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ(ن) ضلع سکھر کے سینئر رہنماؤں دلاورخان اور سردار شہزاد عاصی نے کہا ہے کہ مسلم لیگ(ن) کے امیدوار کی فتح وزیراعظم محمد نوازشریف کی پالیسیوں پر اعتماد کا مظہر ہے۔
(جاری ہے)
جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ضلعی سیکریٹریٹ میں کارکنوں اور عہدیداروں کے وفد سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عوام جھوٹ اور منافقانہ سیاست سے تنگ آچکے ہیں، بدین کے حلقہ پی ایس 59 میں محمد اسمعیل راہو کی کامیابی سندھ میں تبدلی کا آغاز ہے ۔
انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت صوبے میں عوام کے مسائل کے حل اور بنیادی سہولیات کی فراہمی کیلئے مسلسل اقدامات کر رہی ہے، سندھ کے عوام کی محرومیوں کے ازالہ کیلئے نومنتخب رکن صوبائی اسمبلی محمداسمعیل راہو بھرپور آواز اٹھائیں گے۔ اس موقع پر محمد یوسف ایڈوکیٹ،محمد کاشف عباسی اور فرح دیبا بلوچ بھی موجود تھیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
صوبائی وزیرصحت خواجہ سلمان رفیق کی زیرصدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا 36 واں سینڈیکیٹ اجلاس
-
لیسکو کی بجلی چوروں کا خلاف کارروائیاں ، 8 ملزمان گرفتار
-
چیئرمین یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خاں کی کے ڈپٹی گورنر سٹیٹ بینک سلیم اللہ سےملاقات
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نبردآزما ہونے کے لئے مربوط کوششوں کے ساتھ موثر حکمت عملی اختیار کرنا ہوگی ،چیئرمین سینیٹ
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.