مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر اسماعیل راہو کو ایم پی اے منتخب ہونے پر مبارکباد
تازہ ترین : 1

مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر اسماعیل راہو کو ایم پی اے منتخب ہونے پر مبارکباد

سکھر ۔ 16مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17 مارچ۔2016ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) ضلع سکھر کے صدر امام الدین کھوسو اور پریس سیکریٹری خورشید میرانی نے مسلم لیگ (ن) سندھ کے صدر اسماعیل راہو کو گولاڑچی حلقہ سے ایم پی اے منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔ جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) وزیراعظم محمد نواز شریف کی قیادت میں مضبوط ہے اور سندھ میں بھی مقبولیت حاصل کرچکی ہے۔ اس موقع پر اسماعیل راہو کی کامیابی کی خوشی میں مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/03/2016 - 10:53:41

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں