لاہور : غالب مارکیٹ میںچند روز قبل ہنگامہ آرائی کرنے والی خاتون کی تمام تفصیلات سامنے آ گئیں
فضا نامی خاتون لاہور کے علاقہ عسکری ٹین کی رہائشی ہے
سمیرا فقیرحسین جمعرات 17 مارچ 2016 10:48
لاہور(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔17 مارچ 2016ء) : لاہور کی غالب مارکیٹ میں چند روز قبل ہنگامہ آرائی کرنے اور نازیبا زبان استعمال کرنے والی خاتون کی تمام تر تفصیلات منظر عام پر آ گئی ہیں۔ انٹر نیٹ پر وائرل ہوئی ایک ویڈیو میں خاتون غالب مارکیٹ میں ایک کلٹس گاڑی میں سوار خاتون کو دھمکیاں دینے سمیت نازیبا زبان بھی استعمال کرتی رہی۔ تاہم اس خاتون کی شناخت فضا کے نام سے ہوئی ہے جو کہ عسکری ٹین کی رہائشی ہے۔
عینی شاہدین نے بتایا کہ فضا نامی خاتون زین سلک سینٹر پر خریداری کے لیے آئی اور اپنی گاڑی غلط پارک کی۔ غلط پارکنگ کی وجہ سے بچوں کو اسکول سے لانے والی ایک خاتون کی کلٹس کار فضا کی گاڑی سے ٹکرائی جس پر فضا نے ہنگامہ آرائی شروع کرتے ہوئے آسمان سر پر اٹھا لیا، فضا نے طیش میں آنے کے بعد کلٹس میں سوار خاتون کے بارے میں نازیبا زبان استعمال کی اور تھپڑ بھی رسید کیے جبکہ کلٹسگاڑی کو ٹھوکریں بھی ماریں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.