بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں حاصل ہونے والی فارم کو بھارت کِخلاف میچ میں بھی جاری رکھیں ..
تازہ ترین : 1
بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں حاصل ہونے والی فارم کو بھارت کِخلاف میچ میں ..

بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں حاصل ہونے والی فارم کو بھارت کِخلاف میچ میں بھی جاری رکھیں گے: شاہد آفریدی

کولکتہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16مارچ۔2016ء) شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں حاصل ہونے والی فارم کو بھارت کِخلاف میچ میں بھی جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ٹیم کی کمزوری ہے کہ ایک میچ میں دی جانے والی اچھی کارگردگی کا تسلسل اگلے میچ تک جاری نہیں رکھ پاتے۔ تاہم اس مرتبہ بھارت کیخلاف میچ کیلئے تیار ہیں۔ بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں دی جانے والی شاندار کارگردگی کا مظاہرہ بھارت کیخلاف میچ میں بھی کریں گے۔
وقت اشاعت : 17/03/2016 - 01:38:50

اپنی رائے کا اظہار کریں