سابق صدر پرویز مشرف کی بیرون ملک روانگی کی تیاریاں مکمل
تازہ ترین : 1
سابق صدر پرویز مشرف کی بیرون ملک روانگی کی تیاریاں مکمل

سابق صدر پرویز مشرف کی بیرون ملک روانگی کی تیاریاں مکمل

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16مارچ۔2016ء)سابق صدر پرویز مشرف کی بیرون ملک روانگی کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق آل پاکستان مسلم لیگ کے ترجمان کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ سابق صدر پرویز مشرف کی بیرون ملک روانگی کی تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔ پرویز مشرف کمر کی تکلیف کے علاج کیلئے بیرون ملک روانہ ہو رہے ہیں۔ پرویز مشرف اب سے کچھ دیر میں بیرون ملک کیلئے روانہ ہوں گے۔ پرویز مشرف ای سی ایل سے اپنے نام کے اخراج کے بعد بیرون ملک کیلئے روانہ ہو رہے ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 17/03/2016 - 00:01:38

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں