پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کا کوئی امکان نہیں: مائیکل وان کا طنز
تازہ ترین : 1
پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کا کوئی امکان نہیں: مائیکل وان کا ..

پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کا کوئی امکان نہیں: مائیکل وان کا طنز

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16مارچ۔2016ء) مائیکل وان نے طنز کیا ہے کہ پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق انگلش کپتان مائیکل وان کی جانب سے پاکستانی کرکٹ ٹیم سے متعلق کیے گئے طنز پر پاکستانی کرکٹ شائقین کی جانب سے شدی ناراضگی کا اظہار کیا گیا ہے۔ ایک نجی محفل کے دوران جب مائیکل وان نے پاکستان کے ٹیسٹ کپتان مصباح الحق سے پوچھا کہ ان کے خیال میں کونسی ٹیم ورلڈ ٹی ٹوئنٹی جیتے گی؟ تو اس کے جواب میں مصباح الحق نے کہنا چاہا کہ پاکستان۔ تاہم مائیکل وان نے انہیں اس دوران ٹوک دیا اور طنز کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کے ورلڈکپ جیتنے کے کوئی امکانات نہیں ہیں۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/03/2016 - 22:46:37

متعلقہ عنوان :

قارئین کی رائے :

  • شاہ محمود خان مہمند کی رائے : 17/03/2016 - 12:56:42

    تو آپ کیا خاک جیتیں گے۔ آپ کو تو ویسٹ اینڈیز نے بھی شکست دے دیا۔

    اس رائے کا جواب دیں

اپنی رائے کا اظہار کریں