وزیر مملکت عابد شیرعلی نے بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد پر طنز کی بجلی گرا دی
تازہ ترین : 1
وزیر مملکت عابد شیرعلی نے بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد پر طنز کی ..

وزیر مملکت عابد شیرعلی نے بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد پر طنز کی بجلی گرا دی

لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء)وزیر مملکت برائے پانی وبجلی عابد شیر علی نے بنگلہ دیش کی ہار پر بنگلہ دیشی وزیر اعظم حسینہ واجد پر طنز کی بجلی گرا دی۔ وزیر مملکت عابد شیر علی نے بنگلہ دیشی وزیر اعظم کی آنسو بہاتی تصویر کے ساتھ ٹویٹ کی جو بجلی کی طرح ٹرینڈ کرنے لگی۔ کرکٹ کے پاکستانی دیوانے کہتے ہیں کہ عابد شیر علی نے جو بجلی گرائی ہے اس کی کڑک بنگلہ دیش ہی نہیں بھارت میں بھی ضرور سنائی دی گئی ہو گی۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/03/2016 - 22:33:40

متعلقہ عنوان :

قارئین کی رائے :

اپنی رائے کا اظہار کریں