ایسا لگتا ہے حکومت ،مشرف کے درمیان اندر کھاتے کوئی ’’ مک مکا ‘‘ ہوا ہے‘ اعتزاز احسن
بدھ 16 مارچ 2016 22:33
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔16 مارچ۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ جنرل (ر)پرویز مشرف سے متعلق فیصلہ حیران کن ہے ،ایسا لگتا ہے کہ حکومت اور پرویز مشرف کے درمیان اندر کھاتے کوئی ’’ مک مکا ‘‘ ہوا ہے ۔
(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ عدالتوں نے سنگین الزامات پر پرویز مشرف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ہیں اور انہیں مختلف عدالتوں نے انہیں طلب کر رکھا ہے اور ان حالات میں ان کی بیرون ملک روانگی سمجھ سے بالا تر ہے۔
انہوں نے کہا کہ پرویز مشرف پر غداری کا مقدمہ چل رہا ہے اور وہ کئی عدالتوں میں پیش ہی نہیں ہوئے ۔ ب ان کو اگر باہر جانے کی ا جازت ملتی ہے تو ایسا لگتا ہے کہ حکومت اور پرویز مشرف کے درمیان اندر کھاتے کوئی ڈیل ہوئی ہے اور اسے عرف عام میں ’’مک مکا ‘‘کہتے ہیں اور اس کے ثبوت اور اشارے گزشتہ روز کی کارروائی میں ملتے ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.