پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی پہنچ گئے
تازہ ترین : 1

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی پہنچ گئے

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کراچی پہنچ گئے۔ بلاول بھٹو زرداری وفاقی دارالحکومت میں 5 روز کے قیام کے بعد بدھ کی شب نجی ایئر لائن کی پرواز کے ذریعے کراچی پہنچ گئے۔ ایئرپورٹ سے بلاول بھٹو زرداری اپنی رہائش گاہ بلاول ہاؤس روانہ ہوگئے۔

وقت اشاعت : 16/03/2016 - 22:30:52

اپنی رائے کا اظہار کریں