کرس گیل کی دھواں دار سینچری، انگلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست

muhammad ali محمد علی بدھ 16 مارچ 2016 22:27

کرس گیل کی دھواں دار سینچری، انگلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست
ممبئی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16مارچ۔2016ء)کرس گیل کی دھواں دار سینچری نے انگلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست سے دوچار کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے سلسلے میں ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے مابین کھیلے گئے میچ میں کرس گیل نے دھواں دار سینچری جڑ دی۔

(جاری ہے)

کرس گیل کی دھواں دار سینچری کے باعث ویس انڈیز نے انگلینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ویسٹ انڈیز نے 183 رنز کا ہدف 19 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کر لیا۔