اسلام آباد ، سملی ڈیم روڑ میں واقع گھر سے لاش برآمد

بدھ 16 مارچ 2016 21:57

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔16 مارچ۔2016ء ) اسلام آباد کے تھانہ بہارکہو کے علاقے سملی ڈیم روڑ میں واقع گھر سے تین دن پرانی لاش برآمدہوئی ہے ۔

(جاری ہے)

بدھ کو پولیس ذرائع کے مطابق 48 سالہ محمد اعظم کراچی کا رہائشی ہے، تین دن سے لاپتہ تھا۔ ایدھی ذرائع کے مطابق پولیس نے لاش قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لئے پولی کلینک ہسپتال منتقل کردی۔

متعلقہ عنوان :