الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلیوں کے اثاثہ جات کے گوشواروں کی ..
تازہ ترین : 1

الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلیوں کے اثاثہ جات کے گوشواروں کی اشاعت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء)الیکشن کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلیوں کے اثاثہ جات کے گوشواروں کی اشاعت کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری کئے گئے اعلامیہ میں کہا گیا کہ کمیشن نے اراکین پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلیوں کے اثاثہ جات کی تفصیلات گزٹ آف پاکستان میں شائع کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے جس کے بعد آئندہ ایک ہفتہ تک یہ اثاثہ جات پرنٹ شدہ شکل میں دستیاب ہوں گے۔

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

وقت اشاعت : 16/03/2016 - 21:02:36

اپنی رائے کا اظہار کریں