ترکمانستان کے صدر کی ایوانِ صدر آمدپر صدر مملکت نے خود استقبال کیا ٗ بچوں نے مہمان ..
تازہ ترین : 1

ترکمانستان کے صدر کی ایوانِ صدر آمدپر صدر مملکت نے خود استقبال کیا ٗ بچوں نے مہمان صدر کو گل دستے پیش کئے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16 مارچ۔2016ء)ترکمانستان کے صدر کی ایوانِ صدر آمدپر صدر مملکت نے خود استقبال کیا ۔بدھ کو صدر ممنون حسین نے مہمان صدر کا ایوانِ صدر کے مرکزی دروازے پر استقبال کیا ۔روائتی لباس میں ملبوس بچوں نے مہمان صدر کو گل دستے پیش کیے۔

وقت اشاعت : 16/03/2016 - 21:00:01

متعلقہ عنوان :

اپنی رائے کا اظہار کریں