لاہور، ڈینگی وائرس کے خاتمے کیلئے خریدی گئی دوائی میں مبینہ گھپلے کی انکوائری شروع
بدھ 16 مارچ 2016 20:41
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔16 مارچ۔2016ء ) چند سال قبل ڈینگی وائرس کے خاتمے کیلئے خریدی جانے والی دوائی میں لاکھوں روپے کے مبینہ گھپلے کے انکشاف کے بعد گھپلے کی انکوائری شروع کردی گئی ہے۔
(جاری ہے)
لاکھوں روپے مالیت کی یہ دوائی سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور نے2011ء میں اس وقت خریدی گئی جب لاہور میں ڈینگی سے درجنوں ہلاکتیں ہوئیں خریدی گئی دوائی کی خریداری میں نہ صرف گھپلے پائے گئے بلکہ دوائی بھی ڈینگی وائرس کے خاتمے میں بے اثر ثابت ہوئی بتایا گیا ہے کہ ان بے قاعدگیوں کی انکوائری ڈائریکٹر اینٹی کرپشن لاہور ریجن کررہے ہیں۔
انکوائری آفیسر نے سابق ای ڈی او ہیلتھ ڈاکٹر فیاض رانجھا اور ڈسٹرکٹ آفیسر ہیلتھ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور ڈاکٹر شاہد کے بیانات قلمبند کرلیے ہیں جن پر دوائی کی خریداری میں کرپشن کے مبینہ الزامات نہیں جبکہ سٹی ڈسٹرکٹ گورنمنٹ لاہور کے موجودہ ڈاکٹرز ڈاکٹر طارق اورڈاکٹر بشیر کوبھی شامل تفتیش کرلیا ہےمزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.